اس سکرپٹ کے سیمپل میں بتایا گیا ہے کہ کیسے سین لکھا جاتا ہے
سین لکھنے سے پہلے آپ نے اس سین کے کرداروں کا لکھنا ہوتا ہے، اس کے بعد مقام اور وقت کا بتانا ہوتا ہے۔۔
اس کے بعد آپ سین لکھنا شروع کرتے ہیں
اسی طرح سے اگلا، پھر اس سے اگلا سین لکھتے جاتے ہیں۔۔۔
پورا سکرپٹ دینے سے آپ کبھی سیکھ نہیں سکین گے۔۔۔ اس لئے ایک سین بطور سیمپل شئیر کیا جارہا ہے
Downlaod Script Sample Scene No. 14 from a Drama
Our Videos on How to Writer Script